Gohar Rasheed کی مداحوں سے اپیل، طواف کے دوران ویڈیو بنانے سے گریز کریں

Date:

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار Gohar Rasheed نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ طواف کے دوران ویڈیوز بنانے سے گریز کریں اور عبادات کے دوران احترام کو ترجیح دیں۔

حال ہی میں اداکار Gohar Rasheed اور ان کی اہلیہ اداکارہ کبریٰ خان نے جیو نیوز کے پروگرام “ہنسنا منع ہے” میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔

پروگرام کے دوران مداحوں کی جانب سے سیلفی اور ویڈیوز لینے کے رجحان پر بات کرتے ہوئے گوہر رشید نے عمرے کے دوران پیش آنے والا ایک واقعہ بھی شیئر کیا اور اس تجربے کی روشنی میں مداحوں کو عبادات کے دوران ویڈیو بنانے سے گریز کا مشورہ دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related