ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر منظر عام پر آگئی

Date:

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مبینہ آخری تصویر ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کر دی گئی ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ان کی شہادت سے چند لمحے قبل لی گئی۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق تصویر میں آیت اللہ خامنہ ای کو قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ تصویر سی سی ٹی وی کیمرے کے ذریعے اس وقت ریکارڈ کی گئی جب وہ اپنی آخری لمحات گزار رہے تھے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق یہ تصویر 28 فروری کو ہونے والے حملوں سے چند لمحے قبل کی ہے، جس میں امریکا اور اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای 28 فروری کو مبینہ امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے، تاہم اس حوالے سے عالمی سطح پر آزاد ذرائع سے تصدیق سامنے نہیں آئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بندر عباس میں ایرانی بحری تنصیبات پر حملے، اہم کمانڈر کی شہادت کا دعویٰ

تہران: ایران کے شہر بندر عباس میں ایرانی بحریہ...

تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے قریب شدید بمباری، عملہ محفوظ

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور...