جرمنی میں رواں سال کے آغاز میں ایرانی پناہ گزینوں کی درخواستوں میں سے تقریباً ایک تہائی منظور کر لی گئیں۔
وفاقی جرمن وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری اور فروری میں ایرانی شہریوں کی طرف سے مہاجرت اور پناہ گزینوں سے متعلق وفاقی دفتر (BAMF) کو دی گئی درخواستوں میں سے 35 فیصد کامیاب رہیں۔


