ایرانی خارگ جزیرے پر امریکی فوج کے انتظار میں ہیں۔سی این این

Date:

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ایک رپورٹ میں امریکی، عرب ذرائع اور ایک اسرائیلی ماہر کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہرگز اس جزیرے میں داخل نہ ہوں۔

سی این این کے مطابق: امریکی انٹیلیجنس رپورٹس سے آگاہ کئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نے حالیہ ہفتوں میں خارگ جزیرے میں بارودی جال بچھا دیے ہیں اور مزید فوجی دستے اور فضائی دفاعی نظام تعینات کر دیے ہیں۔

نیٹو کی مشترکہ افواج کے سابق کمانڈر اور امریکی بحریہ کے افسر جیمز اسٹاورِڈیس نے بھی سی این این سے گفتگو میں کہا کہ ایرانی اس جزیرے پر امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیت استعمال کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر وزیراعظم...

امریکا میں نو کنگ مظاہرے شروع، بڑے پیمانے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے

امریکا میں حکومت مخالف ایک نئی لہر نے جنم...

ٹرمپ کا متنازع بیان: سعودی ولی عہد سے متعلق سخت الفاظ، سفارتی حلقوں میں ہلچل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنے متنازع...