امریکا اور دیگر ممالک سے فوجی ساز و سامان اور اسلحے کی 200ویں کھیپ اسرائیل پہنچ گئی،اسرائیلی حکام

Date:

اسرائیلی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک سے فوجی ساز و سامان اور اسلحے کی 200ویں کھیپ اسرائیل پہنچ گئی ہے۔

بیان کے مطابق ان کھیپوں میں اسلحہ، گولہ بارود، بکتر بند گاڑیاں، حفاظتی سامان اور دیگر عسکری ضروریات شامل ہیں، جن کا مقصد اسرائیلی فوج کی جنگی صلاحیت کو مضبوط بنانا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ ترسیلات مختلف بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے جاری ہیں اور جنگی ضروریات پوری کرنے کے لیے مسلسل جاری رہیں گی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر منظر عام پر آگئی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...

جنگ رمضان:ہفتوں میں نہیں، بلکہ چند دنوں میں دنیا میں کیا کچھ تبدیل ہوا؟

ایران امریکا اور اسرائیل کے مابین جنگ کے دوران...

حزب اللہ کا تل ابیب میں اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پرمیزائل حملہ

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے اعتماد نیوز...