دبئی میں عالمی گھڑسواری مقابلے میں فاتح ریسر کو 12 ملین ڈالر انعامی رقم دی گئی

Date:

دبئی میں عالمی گھڑسواری کے مقابلے میں امریکی گھوڑا میگنی ٹیوڈ (Magnitude) فاتح رہا،
جس کے ساتھ فاتح گھڑ سوار کو 12 ملین ڈالرز دیے گئے اور دبئی ورلڈ کپ میں مجموعی انعامی رقم 30.5 ملین ڈالرز تھی۔

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد دی اور کہا کہ یہ متحدہ عرب امارات کے کھیل کے میدان میں ایک نیا کارنامہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related