اسرائیلی صدر نےکرپشن الزامات پر نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر مزید وضاحت طلب کرلی

Date:

یروشلم: اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کرپشن الزامات کے تناظر میں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی معافی سے متعلق درخواست مزید غور کے لیے وزارت انصاف کو واپس بھجوا دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ہرزوگ نے حتمی فیصلہ کرنے سے قبل مزید قانونی مواد طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے سے صدر کے قانونی مشیر کا کہنا ہے کہ جاری عدالتی کارروائی کے دوران معافی دینے کے اختیارات سے متعلق سابقہ مثالوں اور اضافی قانونی نکات کا جائزہ لینا ضروری ہے، خصوصاً ایسے معاملات میں جہاں سفارتی یا سکیورٹی پہلو بھی شامل ہوں۔

حکام کے مطابق درخواست کی واپسی کا مقصد صرف پیشہ ورانہ اور قانونی جائزے کے عمل کو مکمل کرنا ہے، اور اس اقدام کو کسی حتمی فیصلے کا عندیہ نہیں سمجھا جانا چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

خیبر پختونخوا,بارشوں کے باعث حادثات, 9 افراد جاں بحق 47 زخمی ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع سوات، بنوں،...

سانبہ میں تلاشی کی کارروائی،مقامی افراد کے حملے میں بی ایس ایف کے دو اہلکار زخمی

جموں: غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں...

بھارت :منی پور میں کشیدگی، ناگا گروپوں کے درمیان تصادم میں چار افراد ہلاک

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واقعہ بھارت-میانمار سرحد کے...