ایران امریکا کا دوحہ مذاکرات شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کے بعد دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

Date:

قطر نے کہا ہے کہ سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع ہوگا۔

قطری حکام کے مطابق دوحہ میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، جس کے بعد دونوں فریقوں نے آخری رسومات کے بعد مذاکرات بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

ادھر پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی اور قطری ثالثوں نے دوحہ میں امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں مفاہمتی یادداشت سے متعلق مختلف امور پر مثبت پیش رفت ہوئی۔

ترجمان کے مطابق ایران اور امریکا نے آئندہ دنوں میں مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

روسی فوج کا کیف پر پلٹ کروار،میزائل گائیڈنس پلانٹ تباہ، وزارتِ دفاع کا دعویٰ

روس کی وزارتِ دفاع کے مطابق، بڑے پیمانے پر...

اسرائیلی وزیر کی رہبرانقلاب کو دھمکی؛ ایران کا سلامتی کونسل میں شدید احتجاج

ایران نے اقوام متحدہ میں صہیونی وزیرِ جنگ کی...

خانیوال میں جدید الیکٹرک گرین بس سروس کا آغاز، 9 بسیں مختلف روٹس پر چلیں گی

ضلع خانیوال میں جدید الیکٹرک گرین بس سروس کا...