وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت کیلئےسوئٹزرلینڈپہنچ گئے

Date:

وزیراعظم محمدشہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت کیلئےسوئٹزرلینڈپہنچ گئے

زیورخ کےہوائی اڈے پرپاکستانی سفیراوردیگرنے وزیراعظم اوران کے وفدکا استقبال کیا،

وزیراعظم مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے،عالمی اقتصادی فورم میں پاکستان کی معاشی استحکام کے حوالےسے کی جاری اصلاحات اوربہتر ہوتےمعاشی اشاریوں پر روشنی ڈالیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related