پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے ٹکٹ جاری کیا جائے گا،ساجد نواز،ارباب عامر،ارباب شیر علی اور آصف خان بھی قومی اسمبلی کے نشستوں سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے،محمود جان، تیمور جھگڑا،کامران بنگش اور ارباب جہانداد صوبائی اسمبلی کے نشستوں کے لئے انتخابات لڑیں گے،فضل الہٰی،حامد الحق،عاصم خان،مینا خان اور علی زمان بھی صوبائی نشستوں سے انتخابات لڑیں گے،ملک شہاب ،سمیع اللہ،شیر علی آفریدی،نورین عارف بھی صوبائی اسمبلی کے نشستوں پر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے
پی ٹی آئی نے پشاور کے صوبائی اور قومی اسمبلی کے نشسوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کر دیا
Date: