بہت ہوگیا،واشنگٹن حکم نہ چلائے،وینزویلا کادوٹوک پیغام

Date:

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی راڈریگز نے امریکی دباؤ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب واشنگٹن کی ہدایات اور مداخلت قابلِ قبول نہیں۔۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راڈریگز صاحبہ نے کہا کہ ملکی سیاسی معاملات اندرونی طور پر حل کیے جائیں گے اور بیرونی طاقتوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ خود کو فیصلہ ساز سمجھیں۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related