ایران کا واشنگٹن کے لیے پیغام،عراقچی کا طیارہ تہران کے بجائے صحرائےطبس سے کیوں گزرا؟

Date:

ایرانی غیر سرکاری نیوز ویب سائٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے طیارے نے روانگی کے مقام کے طور پر تہران کے بجائے  صحرائے طبس کو ظاہر کیا۔

ایرانی حکام کی جانب سے اس اقدام کا مقصد 1980 میں طبس کے صحرا میں امریکی لینڈنگ آپریشن کی ناکامی کی یاد دہانی کو سمجھا جا رہا ہے

امریکا  کی جانب سے اس آپریشن کا مقصد تہران میں امریکی سفارت خانے میں یرغمال بنائے گئے افراد کو بازیاب کرانا تھا۔ یہ بحران 444 دن تک جاری رہا تھا۔

مبصرین کے مطابق روانگی کے مقام کے طور پر “طبس” کا انتخاب ایک علامتی اشارہ ہے، جسے واشنگٹن کے لیے پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات، بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

بلوچستان میں قیامِ امن کی جانب ایک بڑی پیش...

فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب

بلوچستان میں نام نہاد لاپتہ افراد کے بیانیے کی...

ترکیہ میں کریں عمان میں یا چاند پر،ایران امریکامذاکرات کامیاب نہیں ہونگے، جان بولٹن

امریکا کے سابق قومی سلامتی مشیر جان بولٹن نے...