وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور ایرانی وزیرِ اقتصادی امور کے درمیان اہم ملاقات

Date:

العُلا: العُلا کانفرنس کے موقع پر وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور ایرانی وزیرِ اقتصادی امور کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کی قیادت کے وژن کے مطابق باہمی تجارت بڑھانے، تجارتی رکاوٹیں دور کرنے اور سہولت کاری میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

ایران کی جانب سے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع بھی پیش کیے گئے، جنہیں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر ایرانی وزیرِ اقتصادی امور نے وزیرِ خزانہ کو ایران کے دورے کی دعوت دی، جبکہ پاکستان کی جانب سے ایرانی وزیر کو اسلام آباد آنے کی دعوت دی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

جوہری حملہ اسرائیل کو نہیں بچائے گا بلکہ اس کا خاتمہ کر دے گا، چینی ماہر وکٹر گاؤ کا انتباہ

چینی ماہرِ بین الاقوامی امور وکٹر گاؤ نے خبردار...

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی،8خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان میں افغانستان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز...

خیبرپختونخوا میں 4 روزہ تعلیمی ہفتے کا نفاذ، پنجاب میں نوٹیفکیشنز مسترد

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں ہفتے میں 4 روزہ...

آبنائے ہرمز کھلنے تک ایران پر حملے جاری رہیں گے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر...