اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ریاست 100دنوں بعد بھی اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے اور اس وقت حماس غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ صییونی میڈیا نے نیتن یاہو کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شکست تسلیم کرنے کیلئے کم نقصاندہ طریقہ تلاش کرے۔ صیہونی میڈیا نے کہا ہے کہ نہ تو غزہ بیروت ہے اور نہ ہی السنوار یاسرعرفات۔وہ اسرائیل سے جلاوطنی کی بھیک نہیں مانگ رہے، بلکہ غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں
اسرائیلی ریاست شکست سے دوچار، غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریاں شروع
Date:
👍