خیبر پختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ,پی پی، اے این پی، ن لیگ، جے یو آئی کسی نتیجے پر نہیں نکل سکے

Date:

خیبر پختون خوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے پیپلز پارٹی، اے این پی، ن لیگ اور جے یو آئی ف کے رہنماوں میں ہونے والی ملاقاتیں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکیں۔ترجمان ن لیگ کے مطابق جے یو آئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں پنجاب میں زیادہ سیٹیں مانگ رہی تھی،جبکہ اے این پی کسی حلقے میں امیدوار دستبردارکرنےکے لیے تیار نہیں،جمعیت علما ء اسلام کا پیپلز پارٹی کیساتھ صوبہ کی سطح پر انتخابی اتحاد سےانکارسامنےآیا ہے، اضلاع میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بھی اتفاق نہ ہو سکا،،ترجمان اے این پی کے مطابق دیگر پارٹیوں کے امیدوار ہمارے مضبوط حلقوں سے انتخابات لڑنا چاہتے تھے،ادھر پیپلز پارٹی کا بھی کہنا ہے کہ دیگر پارٹیوں کا ہر امیدوار سمجھتا ہے کہ وہ جیت رہے ہیں، اس لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ ہو سکی ترجمان جے یو آئی ایف خیبر پختون خوا عبدالجلیل جان کے مطابق خیبر پختون خوا میں کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کیاجائے گا، صرف ضلع دیر میں ایک سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط روسی صدر پیوٹن کو پہنچا دیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیر...

جنس تبدیل کروانے سے کوئی عورت نہیں بن سکتا، برطانوی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

برطانوی سپریم کورٹ نے عورت کی قانونی تعریف کے...

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

ایک طرف تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا...

پشاور ہائی کورٹ بار کا مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے آج بروز بدھ...