اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، دارالحکومت تل ابیب سمیت ملک بھر میں جاری مظاہروں میں لاکھوں لوگ شریک ہیں۔ مظاہرین نیتن یاہو کو جنگی مجرم اور اسرائیلیوں کیلئے مشکلات لانے والا قرار دے رہے ہیں اور ملک میں فوری عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رہےہیں
نیتن یاہو ہماری جان چھوڑ دو، تل ابیب نعروں سے گونجھ اٹھا
Date: