ایس پی ایل کے سنسنے خیز مقابلے جاری ہیں، کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈئم میں جاری اہم میچ میں حیدرآباد بہادرز نے بینظیرآباد لعلز کو10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے کھیلتے ہوئے بینظیر آباد لعلز نے 19 عشاریہ 4 اورزمیں 120 رنز بنائےاورمخالف ٹیم کو121 رنز کا ہدف دیا جس کےجواب میں حیدر آباد بہادرز نے12ویں اوور میں ہدف حاصل کرلیا۔ حیدرآباد بہادرزکی جان سےاوپنرز حسن نے 78 اور سجاد نے 40 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو12ویں اوور میں فتح دلادی۔
سندھ پریمیئر لیگ حیدرآباد بہادرز نے بینظیرآباد لعلز کولال ولال کردیا
Date: