پولیس ذرائع کے مطابق این اے 8 باجوڈ سے آزاد امید وارریحان زیب خان کونامعلوم افرادنےقتل کردیا ،پولیس ذرائع کے مطابق الیکشن مہم کے دوران نامعلوم افراد نےریحان زیب خان پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے تاہم اسپتال منتقل کرنے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے، ریحان زیب خان خود کو پی ٹی آئی امیدوار ہونے کا دعویٰ کرتے تھے تاہم اس حلقے میں پی ٹی آئی کی جان سے ٹکٹ گل ظفر خان کو دیا گیا تھا
عام انتخابات کے میدان میں موجود ایک اور کھلاڑی قتل،بڑی خبر آگئی
Date: