تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ، امریکا بہادر نےعراق اور شام پرحملہ کردیا

Date:

امریکا کی بائیڈن انتظامیہ اورسینٹکام کی جانب سےتصدیق کی گئی ہےکہ امریکی فورسز نے عراق ور شام میں ایرانی سپاہ پاسداران سے وابستہ بیسز پر حملہ کیا ہے،سینٹکام کی جانب سےجاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی فوج نے متعدد طیاروں کےذریعےشام اورعراق میں 85 سےزیادہ اہداف کونشانہ بنایا،سینٹکام کےمطابق بی ون بمبارطیاروں نےحملوں کیلئےامریکا سے اڑان بھری،حملوں میں سپاہ پاسداران انقلاب کےکمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشنز ہیڈ کوارٹر، انٹیلی جنس مراکز، راکٹ،میزائل اور بغیر پائلٹ گاڑیوں کے گودام کو نشانہ بنایا گیا،حملوں کےبعدمشرقی شام کے دیر الزور میں بجلی مکمل طور پر منقطع ہوگئی۔عراقی انتظامیہ نے امریکی حملوں میں سولہ افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہےحملے میں پچیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

صدرِ آصف علی زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔

اس منظوری کے بعد ڈیوٹیز یکم جولائی 2020 سے...

تین ملکی ٹی 20 سیریزفائنل،پاکستان نے افغانستان کو75رنز سے شکست دے دی

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں محمد...

پنجاب میں سیلابی صورتحال، ضمنی انتخابات ملتوی

ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے باعث پانی کی...

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس اکھاڑا بن گیا

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایک...