عام انتخابات 2024میں سندھ کے علاقےخیرپور ناتھن شاہ سےرکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونےوالے پاکستان پیپلزپارٹی کےرہنما انجینئرعبدالعزیز جونیجو انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کےمطابق انجینئرمرحوم کینسر کے مریض تھے،آج کراچی کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔عبدالعزیزجونیجو 8فروری کو پی ایس 80خیرپور ناتھن شاہ سے منتخب ہوئے تھے
پیپلز پارٹی کا سندھ سے نو منتخب ایم پی اے وفات پا گئے
Date: