اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

Date:

حکومتی ایماء پر ماہ ستمبر سے ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کا آغازکردیا گیا ہے 5 تا 12 نومبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے کثیر مقدار میں ایرانی تیل، کھاد، آٹا اور چینی برآمد کیا گیا اسمگلنگ کے خلاف آپریشن کے دوران صرف ملتان سے 125.192میٹرک ٹن کھاد اور 0.029 ملین لیٹر تیل برآمدکیا گیا جبکہ کراچی سے 0.010 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمدکیا گیا پشاور سے 1.451 میٹرک ٹن چینی ضبط ہوئی،کوئٹہ سے 0.208 ملین لیٹر ایرانی تیل او48.84 میٹرک ٹن چینی برآمدکیا گیا،متعلقہ اداروں نے 5تا 12 نومبر کے دوران ملک بھر میں 15 سے زائد کامیاب آپریشن سرانجام دیئے،یکم ستمبر سے اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے 2089 میٹرک ٹن چینی، 198.355 میٹرک ٹن آٹا، 1948 میٹرک ٹن کھاد اور 1.138 ملین لیٹر ایرانی تیل برآمد کیا گیا نگران حکومت، عسکری قیادت اور متعلقہ ادارے ملک بھر سے اسمگلنگ جیسے مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...