بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ مغربی بنگال میں پیش آیا،ترجمان بھارتی فضائیہ کےمطابق ہاک تربیتی طیارےکاپائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے، تربیتی طیارہ مغربی بنگال کے علاقے کالائی کنڈا میں تربیتی پرواز پر تھا،بھارتی فضائیہ نے حادثے کی وجہ جاننے کے لیے ایک کورٹ آف انکوائری تشکیل دی ہے، حادثے میں کوئی جانی یا شہری املاک کو نقصان نہیں پہنچا۔
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایک اہم تربیتی طیارہ گر کر تباہ
Date: