کمشنر راولپنڈی کے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی نےکام شروع کر دیا

Date:

 راولپنڈی کےحلقوں میں انتخابات اور نتائج سے متعلق سابق کمشنر راولپنڈی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے پرالیکشن کمیشن آف پاکستان کی اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی نےکام کا آغازکر دیاہے۔ذراٸع کے مطابق کمیٹی نےلیاقت چٹھہ کی پریس کانفرنس کی ٹرانسکرپٹ کیلیے پیمرا کو خط لکھ دیا ہے۔کمیٹی ٹرانسکرپٹ کا جاٸزہ لینے کے بعد راولپنڈی ڈویژن کے انتخابی افسران کے بیانات قلمبند کرے گی۔گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی خصوصی کمیٹی کے ٹی او ارز طے کیے گٸے تھے۔راولپنڈی ڈویژن سے قومی اسمبلی کے 13 حلقوں کےریٹرننگ افسران کےبیانات قلم بند کیے جائیں گے،خصوصی کمیٹی صوبائی اسمبلی کے 26 حلقوں کے ریٹرننگ افسران کے بیانات قلم بند کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یورپی یونین نے ایرانی پاسداران انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس...

بہت ہوگیا،واشنگٹن حکم نہ چلائے،وینزویلا کادوٹوک پیغام

وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی راڈریگز نے امریکی دباؤ...