سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئےنیپرا میں قیمت میں دی گئی درخواست پر سماعت 23فروری کو ہوگی،جس میں ایک ماہ کے لیے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سنٹرل پاور پرچیز اتھارٹی کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست ماہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔بجلی کی قیمت میں اضافےکی صورت میں صارفین پر 66 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔
نگران حکومت کا عوام کو بجلی کے جھٹکے دینے کا فیصلہ
Date: