حزب اللہ کےصیہونی ٹھکانوں پر تابڑتوڑ حملے، مزید دو ٹھکانوں کو ٹھکانے لگادیا

Date:

لبنان کی مذاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ تنظیم نے اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کےجواب میں دومختلف جگہوں پراسرائیلی فورسز کے اجتماع کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں صیہونی فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے، حزب اللہ کے مطابق یہ حملے غزہ پٹی میں ثابت قدم فلسطینی عوام کی حمایت میں کئے گئے ہیں، حزب اللہ کے مطابق بدھ کی صبح دس بجےآویویم اور شومیرا قصبوں میں دو عمارتوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا جہاں اسرائیلی فورسز تعینات تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان طالبان حکومت کے دور میں افغانستان میں جسمانی سزاؤں کا سلسلہ بدستور جاری

کابل: افغان طالبان حکومت کے دور میں افغانستان میں...

گزشتہ رات اسرائیل کے لیے ایک نہایت مشکل شام تھی، نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے...

امریکا،ایران پیغامات کا تبادلہ اب بھی جاری ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

: ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے...