پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے آذربائیجان کے ساتھ ملکی تاریخ کا سب سے بڑی دفاعی ڈیل کی ہے جس کےتحت پاکستان آذربائیجان کوجے ایف 17- سی بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی کھیپ فراہم کرے گا، دونوں ممالک کے مابین معاہدہ 1.6 بلین ڈالر میں طے پایا ہے، جس میں طیارے، تربیت اور گولہ بارود شامل ہیں۔
ملکی تاریخ کی بڑی دفاعی ڈیل، پاکستان آزربائیجان کوجے ایف17تھنڈردے گا
Date: