راجہ جی مجھے معاف کردو غلطی مارے سے ہوگئی، سابق کمشنر راولپنڈی نےکس سےمعافی مانگ لی

Date:

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے الیکشن کمیشن کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے۔ریٹائرمنٹ کی وجہ سے بہت دباؤ میں تھا،تمام ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور حکام کے آگے سرنڈر کرتا ہوں، لیاقت چھٹہ
نے کہا کہ پنڈی ڈویژن میں الیکشن ڈیوٹی سرانجام دینے والےکسی بھی ریٹرننگ افسر کو کسی کی حمایت یا انتخابی عمل میں مداخلت کا حکم نہیں دیا،23سال سرکاری خدمات انجام دیں13 مارچ 2024 کو میں نے ریٹائر ہونا تھا،سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ نے الیکشن کمیشن سے معافی بھی مانگ لی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...