ملک میں ہونے والےعام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کوپچہتر نشستیں ملی تھیں جس کے بعد9آزاد امیدواروں نے بھی ن لیگ کا ساتھ دیا جس کے بعد ایوان میں ن لیگ کی نشستیں 84ہوگئیں تھیں، اب خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں بھی ملنے کے بعد نواز لیگ108 ارکان کے ساتھ ایوان کی سب دے بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے
پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمان میں سب سے بڑی جماعت بن گئی
Date: