ایف آئی اے نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تضحیک کے الزام میں یوٹیوبر اسد علی طور کو گرفتار کر لیا۔اسد طور کو دوران تفتیش سوالات کے درست جواب نہ دینے پر حراست میں لیا گیا، انھوں نے قادیانی شخص کو ضمانت دینے کے کیس مىں اعلیٰ عدلیہ کے خلاف بیان بازی اور الزام تراشی کی تھی
اعلی عدلیہ کے خلاف الزام تراشی، یو ٹیوبر اسد طور گرفتار
Date: