نگران وفاقی حکومت کی جانب سے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔یکم مارچ سے پٹرول ساڑھے 4 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع کے مطابق ڈیزل 2 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہےجبکہ مٹی کا تیل 2 روپے 92 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی سمری 29 فروری کو وزرات پٹرولیم کو بھجوائے گا
بجلی کے بعدد نگران حکومت کا پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں
Date: