قومی اسمبلی میں غزہ کی حمایت اور اسرائییلی جارحیت کےخلاف قرارداد متفقہ طورپر منظور

Date:

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاذ صٓدق کی زیر صدارت میں منعقد ہوا،اجلاس کےدوران وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سات آرڈیننس منظوری کے لیے پیش کیے جس پر اپوزیشن نے شور شرابہ کیا اور احتجاجاً آرڈیننس کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں ، اس دوران فلسطینیوں پرصیہونی ظلم کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں قرارداد پیش کی گئی،جسے ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا،رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے متن میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے حکومت سے عالمی برادری پر زور دینے کا مطالبہ کی گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...