نئی دہلی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ، بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے پارلیمانی انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان کل سہہ پہرکوکیا جائے گا اطلاعات کے مطابق پارلیمانی انتخابات کے ساتھ ہی بعض ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا اعلان بھی کیا جا سکتا ہے۔ان ریاستوں میں اوڈیشہ، سکم، اروناچل پردیش اور آندھرا پردیش شامل ہیں۔اس سے پہلے سال 2019 میں پارلیمانی انتخابات سات مرحلوں میں کرائے گئے تھے
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کل کیا جائے گا
Date: