سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی کے امیدوار کون ہونگے نام سامنے آگئے

Date:

پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان سےسینیٹ الیکشن میں ایمل ولی کو پی پی پی اور اے این پی کے مشترکہ امیدوار کے طور پر سامنے لانے کا فیصلہ کیا گیاہےجبکہ جان محمد بلیدی پی پی پی اور این پی کے مشترکہ امیدوار ہوں گےمیرچنگیزخان جمالی اورسردارعمر گورگیج پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ٹیکنوکریٹ نشست پر بلال مندوخیل،خواتین نشستوں پر مسز عشرت بلوچ اور کرن بلوچ پیپلزپارٹی کی امیدوار ہوں گی۔اس حوالے ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ سندھ سے جنرل نشستوں پرکاظم شاہ، اشرف جتوئی، مسرور احسن، ندیم بھٹو، سرفراز راجڑ اور دوست علی امیدوار ہوں گے۔ ٹیکنوکریٹس کی نشست پر بیرسٹر ضمیر گھمرو اورخواتین کی نشستوں کیلئے عینی مری اور روبینہ قائم خانی اور اقلیتوں کی نشست کے لیے پونجھو بھیل امیدوار ہوں گے۔ خیبرپختونخوا سے روبینہ خالد اور پنجاب سے فائزہ احمدملک پی پی کی امیدوار ہوں گی جبکہ اسلام آباد سے پیپلزپارٹی نےرانا محمود الحسن کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...