Home پاکستان گوادر میں جی پی اے کمپلکس پر حملہ،فورسز کی بروقت کارروائی بی ایل اے کے 8دہشت گرد ہلاک

گوادر میں جی پی اے کمپلکس پر حملہ،فورسز کی بروقت کارروائی بی ایل اے کے 8دہشت گرد ہلاک

0
گوادر میں جی پی اے کمپلکس پر حملہ،فورسز کی بروقت کارروائی بی ایل اے کے 8دہشت گرد ہلاک

ذرائع کے مطابق بی ایل اے کے دہشت گردوں نےبدھ کو جی پی اے کمپلیکس گوادر پر بزدلانہ حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی،دہشت گردوں نے سیکورٹی کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی سے ناکام بنا دی،سیکورٹی فورسز کی موثر کاروائی کے نتیجے میں بی ایل اے کے تمام آٹھ حملہ آور مارے گئے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here