حکومت نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاہے، جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے،صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل، مئی اور جون میں کی جائیں گی،بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
پیٹرول بم کے بعد عوام کو بجلی کے بھی جھٹکے لگ گئے
Date: