سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کرنے والاعراقی نژاد ملعون سلوان مومیکا ناروے میں مردہ حالت میں پایا گیا،ریڈیو جنیوا کے مطابق 37 سالہ سلوان مومیکا کی لاش ناروے میں ان کے گھر سے ملی ہے تاہم ابھی تک ملعون کے موت کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے ملعون سلوان مومیکا عراق سے فرار ہوکر 2018 میں سویڈن پہنچا تھا اور اسے 2021 میں سویڈن کا رہائشی اجازت نامہ دیا گیا تھا۔ جون 2023 میں ملعون شخص نے ایک مسجد کے باہر قرآن مجید کے اوراق کو جلانے کی ناپاک جسارت کی تھی۔بعد ازاں کاغذی کارروائی مکمل نہ ہونے پر سویڈن نے سلوان مومیکا کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد وہ گزشتہ ماہ ناروے چلا گیا تھا۔
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون انجام کو پہنچ گیا
Date: