حکومت نے ایک بارپھر عوام پر بجلی کی بلوں کا بوجھ ڈالنے کی ٹھان لی ہے۔ نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں مزیداضافےکا اعندیہ دیدیا۔نیپرا کے مطابق بجلی کی طلب میں مسلسل کمی کی وجہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہےبجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور پر 12فیصد کمی آئی ہے۔موجودہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ 2روپے 75پیسے فی یونٹ ہے
حکومت کا عوام پر پھربجلیاں گرانے کا فیصلہ
Date: