ایران پر اسرائیل کا جوابی حملہ،اصفہان اور تبریز نشان

Date:

 ناجائز صیہونی ریاست نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کیا ہے، ایران کے دو اہم۔ شہروں اصفہان اور تبریز کو نشانہ بنایا گیا ہے،ایران کی خبر رساں مہرنیوز ایجنسی کے مطابق، صوبہ اصفہان کے نواحی علاقوں میں علی الصبح 4 بجے کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
ایرانی میڈیاکےمطابق اصفہان کی فضاوں میں مشکوک اشیاء نمودار ہونے پر دفاعی سسٹم فعال کردیا گیا، دفاعی نظام کی جانب سے فائرنگ کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔میڈیا کے مطابق تاحال ان مشکوک اشیاء کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں ہیں۔دوسری طرف تبریز میں بھی فضا میں مشکوک چیز دیکھنے کے بعد دفاعی سسٹم کی جانب سے فائرنگ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔واقعے میں کسی قسم کو نقصان نہیں ہوا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...