ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Date:

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپاکستان آمد پر اعلیٰ سطح کے حکومتی وفد نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیاایرانی صدر کے ہمراہ وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان اوراعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ ایک بڑا تجارتی وفد بھی ہمراہ ہے

ایران کےصدر ڈاکٹر سید ابراھیم رئیسی، صدر پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سمیت اہم حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گےصدر ابراہیم رئیسی کے دورے کا ایجنڈا دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو ترجیح دینا ہےایرانی صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد تجارت توانائی کے حوالے سےاہم مفاہمتی یاداشتوں پر بھی دستخط کریں گےایرانی صدر لاہور اور کراچی کا دورہ بھی کریں گےنئی حکومت آنے کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...