ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں کتنا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

Date:

اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ایک کروڑ 52 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔10مئی ئی تک زرمبادلہ کےسرکاری زخائر کی مجموعی مالیت9 ارب 13 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 15 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ہیکمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ملکی زخائر 14 ارب 62 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...