گرمی کی شدت میں اضافہ اور ہیٹ ویوو کا خدشہ،وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی

Date:

ملک میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور ہیٹ ویوو کا خدشہ کے پیش نظر وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔وفاقی تعلیمی ادارے صبح ساڑھے سات سے دن 1 بجے تک کھلیں گے،

سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین احمد وانی کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں تک نئے اوقات کار فوری طور پر لاگو کر دیئے گئے ہیں،اوقات کار میں تبدیلی کا مقصد سٹوڈنٹس اور اساتذہ کا تحفظ ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

جنگ میں بھارت کے جتنے طیارے گرائےاس کی تعداد پر قائم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ...

نجکاری کمیشن بورڈ کا ملک کے تین اہم بین الاقوامی ہوائی اڈے نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد میں وزیرِاعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد...