ایران کے صدر شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا

Date:

ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی مہرکے مطابق شہید صدرسیدابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں ادا کردی گی۔

نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے پڑھائی۔شہداء کی نماز جنازہ کے بعد لاکھوں لوگوں کے جلوس میں میں تہران یونیورسٹی سے آزادی اسکوائر کی طرف لےجائی گئیں۔

سرکاری سطح پر آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد شہداء کو تدفین کے لئے مختلف شہروں کی طرف روانہ کیا جائے گا۔

شہید صدر رئیسی کی سرکاری رسومات میں شرکت کیلئے عالمی رہنما اور غیر ملکی وفود کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک 40 سے زائد غیر ملکی اعلی سطحی وفود تہران پہنچ چکے ہیں جن میں سربراہان مملکت اور وزراء شامل ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...