سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردارتنویرالیاس اڈیالہ جیل سےفرار

Date:

سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس جو راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید تھے آج ان کو اڈیالہ رہا تو کردیا گیا لیکن ایف ائی اے سائبر کرائم سرکل کی ٹیم دوبارہ گرفتار کرنےجیل پہنچی ہوئی تھی تاہم سابق وزیراعظم آزاد کشمیرجیل کے باہر موجود ایف آئی اے ٹیم کو ڈاج دینے میں کامیاب رہے۔ جونہی سابق وزیراعظم اے جے کے سردار تنویر جیل سے باہر آئے تو ایف آئی اے کی ٹیم کی جانب سےانہیں گرفتار کرنے کوشش کی گئی تاہم وہ ناکام ہوگئی۔اور سردار تنویر الیاس اپنے لوگوں کی مدد سےموقع سےفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...