پیٹرول 20روپے فی لیٹرمہنگا،بجلی فی یونٹ70روپے کاہوجانے کا امکان

Date:

 وفاقی بجٹ کے بعد مہنگائی کا نیاطوفان دستک دینے لگا۔یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی سمیت کئی اشیاء مزید مہنگی ہو جانے کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے ٹیکسوں سے بھرپور بجٹ کے بعدایک عام شہری کو 65 سے 72 روپے تک فی یونٹ پر مبنی بجلی بلوں سے نبرد آزما ہونا ہوگا۔ جبکہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی 20روپے تک اضافہ ہوجاتا ہے تو اس سے جڑی متعدد اشیا بھی مہنگی ہو جائیں گی اور نتیجے کے طور پر ملک میں مہنگائی کی این شدید لہر کا آغاز ہوگا۔ عام آدمی پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...