اسرائیلی بربریت،اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے مزید 9افراد کو شہید کردیا،ہنیہ خاندان کے شہدا کی تعداد 69 ہوگئی

Date:

ظالم صیہونی ریاست کی بربریت کم نہ ہوسکی، اسرائیلی فورسز نے غزہ میں فضائی حملہ کرکے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے نو افراد کو شہید کردیا، جس کے بعداسرائیلی بربریت میں اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے شہید افراد کی تعداد69 ہوگئی ہے جن میں اسماعیل ہنیہ کے بیٹے، پوتے اور پوتیاں بھی شامل ہیں، ادھر خاندان کے افراد کی شہادت پراپنے ردعمل میں اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ دشمن کا میرے خاندان پر حملہ بھی ہماری مزاحمت کو تبدیل نہیں کرسکتا، اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے بغیر کوئی بھی معاہدہ قابل قبول نہیں ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...