حکو نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں روپے 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوا
حکومت نے پھر سے پیٹرول بم گرا دیا، قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا، عوام کے ہوش ٹھکانے آگئے
Date: