تعمیرات بند ہونے کا خدشہ، سیمنٹ اتنا مہنگا ہوا کہ شہریوں کی چیخیں نکل گئیں

Date:

بجٹ کےاثرار زندگی کے تمام شعبوں پر پڑنے لگے ہیں نئےمالی سال کے پہلے ہی ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں کو پرلگ گئےصرف ایک ہفتے میں سیمنٹ کی50 کلو بوری270 روپے تک مہنگی ہوگئی ہے۔حکومتی دستاویز کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت ڈیڑھ ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔لاہور اور پشاور میں سیمنٹ کی قیمتیں سب زیادہ ہیں دستاویزکے مطابق ایک ہفتے میں لاڑکانہ میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری 207 روپے تک مہنگی ہوئی،پشاور177،بنوں 163،کوئٹہ میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری 160 روپے تک مہنگی ہوئی،سرگودھا 160اورملتان میں سیمنٹ کی 50 کلوبوری کی قیمت 155روپےتک بڑھی،دستاویز کےمطابق اسلام آباد151،کراچی اورلاہور میں سیمنٹ کی بوری150،150روپےتک مہنگی ہوئی۔گوجرانوالہ 147،فیصل آباد 140،سیالکوٹ میں سیمنٹ کی بوری130 روپےتک مہنگی،حیدر آباد120،راولپنڈی میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت107روپے تک بڑھی، دستاویزات کےمطابق وفاقی بجٹ میں سیمنٹ پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فی کلو3 روپےسے بڑھاکر4 روپے کی گئی

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یمن، محمد مفتاح عبوری وزیر اعظم مقرر

یمن کے وزیراعظم احمد غالب رہوی کی اسرائیلی حملے...

اسرائیل اور غاصب طاقتوں کے لیے سیاہ دن آنے والے ہیں، انصار اللہ

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...

صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد...

شاداب خان کے گھر بیٹی کی پیدائش،مداحوں کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے...