پولیس کے مطابق کراچی کے علاقےکریم آبادبازار کےقریب فائرنگ ہوئی جس کے نتیجےمیں سی ٹی ڈی کےافسرعلی رضاشہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضاکونامعلوم مسلح ملزموں نےنشانہ بنایا، وہ شہید ایس ایس پی چودھری اسلم کے قریبی ساتھی تھے ۔ڈی ایس پی علی رضا کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیاہے تاہم ابھی تک موٹر سائیکل سوار ملزموں کو گرفتار نہیں کیاجاسکاہے
یکم محرم کو کراچی سے بری خبر آگئی، اہم پولیس افسر شہید
Date: