اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی تقریر کو دوران اس وقت ان کو شدید نفرت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب پاکستان کےوزیراعظم شہباز شریف سمیت ان کا وفد اور دیگر ممالک کے مندوبین نے نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ کیا اور واک آوٹ کر گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنی تقریر ختم کر کے مقرر کردہ نشست پر پہنچے تو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو خطاب کیلئے مدعو کیا گیا،نیتن یاہو کے ڈائس پر آنے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک نے اقوام متحدہ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔
اسرائیلی وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب، پاکستان سمیت دیگر ممالک کا واک آوٹ
Date: