اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ کی شہادت ایران کا اسرائیل کو کرارا جواب، میزائلوں کی بارش

Date:

 صہیونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر کم از کم 200 میزائل فائر کئے ہیں، جبکہ ایرانی میڈیا نے کہا ہے ابھی تک چار سو سے زیادہ میزائل داغے گئے ہیں جس کے بعد تل ابیب میں سائرن بجنے لگےہیں, صہیونیوں میں افراتفری کا عالم، لاکھوں صہیونی پناہگاہوں کی طرف دوڑنے لگے۔غاصب صہیونی فوج نے بتایاکہ ایران نے بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ میزائلی حملوں کے بعد اسرائیل کے متعدد علاقوں میں آگ لگی ہوئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران اور امریکا کے مابین مجوزہ امن معاہدے کے اہم نقاط کون کون سے ہیں ؟

خصوصی رپورٹ: ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ امن...

ایران امریکا معاہدے کے اہم نکات منظرعام پر آگئے،جنگ کے خاتمے، کے لیے متعدد تجاویز شامل

پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران اور امریکا...